Assalamu alikum
Apni Qaum Tak Deen Ki Zaroori Masael Ko Phunchane Ke Liye
Ek Choti Si Koshish kar Raha hun.
Allah Tala Apne Habib Ke Sadqe Me Meri Ye Choti Si Koshish Ko Apni Bargaah Me Qubool Farmaye
امام حسین اور فلسفہ شہادت ۔ تحریر، محمد احمد حسن سعدی امجدی۔ تاریخ اسلام میں ایسے بے شمار شہداء گزرے ہیں ، جن کے جسموں سے بہنے والے خون کے ہر قطرے نے مذہب اسلام کو فروغ بخشا ہے ، جن کے جسموں پر لگنے والے ہر زخم نے اسلام کو حیات سرمدی سے بہرہ ور کیا ہے، وہ عظیم جانثاران، جنہوں نے اپنے جسموں پر تیروں کی بارشوں کو برداشت کیا ، جنہوں نے اپنے اعضائے تن و اجزائے بدن کو اپنے سامنے کٹتے ہوئے دیکھا ، اور بالآخر جام شہادت نوش کر گئے ، لیکن کبھی اسلام کے پرچم کو جھکنے نہیں دیا، کبھی اسلام کی عظمت پر کوئی حرف نہیں آنے دیا، جن کے دم قدم سے اسلام روز افزوں پھلتا پھولتا ہوا ہم تک پہنچا ہے۔ بلاشبہ کتب تاریخ ایسے دلیروں، بہادروں،جیالوں اور زندہ دل مجاہدوں کے ایمان افروز واقعات سے لبریز ہیں، کسی کاتب کے قلم میں وہ وسعت کہاں، کسی مصنف کی کتاب میں وہ جرات کہاں، جو ان حضرات کے کلیدانہ، دلیرانہ اور بہادرانہ کردار کا احاطہ کر سکے ۔ جب بھی ہمارے سامنے شہادت کا تذکرہ ہوتا ہے یا تاریخ اسلام کے سر فروشوں...
Insha Allah
ReplyDelete